ویب ڈویلپمنٹ ہیلپ لائن !!!

اسداللہ نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    ویب ڈویلپمنٹ ہیلپ لائن !!!

    السلام علیکم مکرم اراکین ۔۔۔ :)

    یہ زمرہ آپ کو ویب ڈویلپمنٹ سکھانے کیلئے بنایا گیا ہے جس میں‌ترتیب وار اسباق کو شام کیا جاتا رہے گا لیکن بعض اوقات سبق پڑھنے کے بعد سبق سے ہٹ کر آپ کے ذہن میں‌کوئی سوال اُٹھتا ہے تو آپ سبق میں‌نہیں‌کرسکتے جس کیلئے میں‌نے یہ تھریڈ شروع کرنا مناسب جانا ۔
    تو اگر آپ کے پاس ویب ڈویلپمنٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو یہاں‌کیجئے گا ، میں‌اور اردو مجلس کے اس شعبہ کے سینئر اراکین و منتظمین آپ کی مدد کریں‌گے ۔ ان شاءاللہ
    لیکن یاد رہے کہ سوال واضح ہو اور ایک وقت میں‌ایک سوال سے زیادہ نہ ہو اور جلدی جلدی کا رٹہ نہیں‌لگانا کیونکہ وقت نکال کر یہاں‌آنا کوئی آسان کام نہیں‌ہوتا اور اوپر سے رمضان کا مہینہ ۔۔۔ :00005:
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    و علیکم السلام ،
    استادِ محترم ، tcp/ip کی کوئی عام فہم تفصیل مع مثال سمجھا سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ اور یہ بھی کہ مختلف آپریٹنگ سسٹمز مثلاَ ونڈوز ، لائینکس وغیرہ پر کیا ان کی سیٹنگ کا معاملہ ایک جیسا ہوتا ہے؟؟
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    http://www.w3schools.com/tcpip/default.asp
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    عربی میل

    محترم اسد اللہ بھائی

    میں کافی دنو ں سے ایک مشکل سے جوجھ رہا ہوں اور میں نے شاید یہیں کہیں ایک پوسٹ بھی کیا تھا
    جس کا جواب باذوق بھائی نے دیا تھا خیر اس سے بھی میرا مسلہ حل نہیں ہوا ہے۔

    اگر آپ اس بارے میں میری مدد کر سکیںتو عین نوازش ہوگی

    مسلہ دراصل پی ایچ پی میں میل کا ہے پہلے میں نے ایک سائٹ کی تھی اس کے فیڈ بیک پر جب آپ عربی ٹائپ کرتے ہیں تو وہ مجھے میرے ہاٹ میل پر جوں کا توں وربی میں مل جاتی ہے۔ (میں یہاں اس کا ایڈریس نہ دیتے ہوئے آپ کو ذاتی پیغام میں لنک دے دونگا)

    اب میں نے سیم چیز ایک نئی سائٹ میں یوز کیا ہے تو مجھے سب عجیب و غریب حروف مل رہے ہیں۔
    کچھ فورم سے رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ
    $message .= "Content-Type: text/html; charset=UTF-8\n";
    اس طرح کر لو ہو جائے گا لیکن نہیں ہوا۔

    میں بس یہ چاہتا ہوں کہ کوئی بھی فیڈ بیک بھرے وہ مجھے ایز اٹ از مل جائے پھر چاہے وہ عربی میں ہو یا انگلش میں

    برائے مہربانی میری مدد کریں
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    میں نے اس میں یہ کوڈ ڈالا
    [​IMG]

    اب یہ کام کر رہا ہے۔ اس کے لیے میں نے
    پیج پراپرٹی کو----- عربی ونڈوز کیا ( ڈریم ویور میں Ctrl + J دباکر)
    ہوٹمیل کی کیرکٹر سیٹ کو بھی عربی کیا
    براوزر یو ٹی ایف - ۸ ہی رہا۔

    اب میں میل پڑھ سکتا ہوں جو کہ عربی میں ہے ۔ لیکن!!!
    ایک مسئلہ ابھی باقی ہے اس کے عنوان کا
    اس کا نص رسالۃ ابھی بھی انجانے حرف ہی دکھاتا ہے۔

    خیر یہاں میں شداد بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا جنہوں نے میری کافی کچھ مدد کی ہے اور پریشانی میں ساتھ دیا ہے۔
    تھینک یو باس !!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں