فوٹوشاپ کے عام ورژن میں عربی لکھیں

محمد عرفان نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏فروری 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    السلام علیکم بھائی .
    اگر تھوڑی سی مزید تفصیل بھی بتادیتے تو آسانی رہتی .
    فوٹو شاپ کے پروگرام میں تو اردو ،عربی وغیرہ ویسے بھی لکھی جاسکتی ہے نا؟
    یعنی سسٹم لینگویجز میں اردو وغیرہ کو ایڈ کر کے . . . .
    اس لیے اس پروگرام کی تھوڑی سی وضاحت ہوجاتی تو مزید مفید ثابت ہوتا .
    یا شاید مجھے سمجھ نہیں آیا .
     
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    و علیکم السلام
    بھائی سسٹم لینگویجزایڈ کرکے بھی آپ فوٹوشاپ میں اردو عربی نہیں لکھ سکتے۔۔۔
    اور بقیہ تفصیل آپ اس ویب پہ یا سوفٹ ویر کی بک سے حاصل کرسکتے ہیں۔۔
     
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    و علیکم السلام
    بھائی سسٹم لینگویجزایڈ کرکے بھی آپ فوٹوشاپ میں اردو عربی نہیں لکھ سکتے۔۔۔
    اور بقیہ تفصیل آپ اس ویب پہ یا سوفٹ ویر کی بک سے حاصل کرسکتے ہیں۔۔
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اچھی شئیرنگ ہے
    ویسے تو ایڈوبی
    CS ME

    کے کسی بھی ورژن میں عربی اردو لکھی جاسکتی ہے ۔۔۔
    پر اردو میں "پسندیدہ" فانٹ کا مسئلہ ہوتا ہے ۔۔
    تو میں یوں کرتا ہون کہ "ان پیچ اردو" سے ٹیسٹ کو jpg میں ایکسپورٹ کرکے ۔۔۔اسے ایڈوب میں کھولتا ہوں ۔۔۔۔پھر اسکے سفید بیک-گراؤنڈ کو
    نکال کر خالص ٹیکسٹ (جو کہ ہوتا ہے وہ JPG فاڑمیٹ میں ہی ) اپنی پسند کی جگہ پر لگادیتا ہوں ۔۔۔
    پھر اسکو اپنے مطابق ایفکٹس دے کر ۔۔ایک دم "لش پش":00006:(زبردست) کردیتا ہوں ۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں