مکہ مدینہ ٹرین پروجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں

ابوعکاشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مئی 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    خبر کے مطابق مکہ اور مدینہ کے درمیان قطار حرمین شریفین کے نام سے پروجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ـ لیکن مکہ میں کہیں آثار نہیں ـ اس تیزرفتارگاڑی کا روٹ مکہ ،جدہ ، رابغ اور مدینہ ہے ـ مدینہ سے رابغ تک لائن پچھانے کا کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے ـ لیکن یہ پروجیکٹ کب اختتام کو پہنچے گا ـ اللہ ہی بہتر جانتا ہے ـ

    کچھ تصاویر ـ
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اسٹیشن کی تصاویر ـ کراچی ، ملتان اور لاہور کے کینٹ اسٹیشن دیکھے ہیں ـ یہ اسٹیشن کم اور ائرپورٹ زیادہ لگتا ہے : )

    [​IMG]
    [​IMG]

    ٹرین کا اندرونی منظر ــ
    [​IMG]

    مزید تصاویر اور اپ ڈیٹ درج ذیل میں دئیے گئے روابط پر ملاحظہ فرمائیں ـ
    http://abunawaf.com/19415-صور-من-تجارب-قطار-الحرمين-السريع/
    http://abunawaf.com/08415-صور-محطة-النقل-التي-تربط-قطار-الحرمين-بمحطات-مترو-جدة/
    http://www.motory.com/news/al-haram...ook&utm_medium=FBpost&utm_campaign=PostedNews
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو بھی ایسے حکمران (جو کہ کرپشن سے پاک ہو) نصیب فرما - آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    آمین ـ شہباز شریف اچھا کام کر رہے ہیں ـ لیکن صرف لاہور ، اسلام آباد تک محدود لگتا ہے ـ جنوبی پنجاب میں ملتان ، بہاولپور جیسے شہر ابھی تک ترقی سے محروم ہی ہیں ـ
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اور یہ ٹرین بھی جہاز سے کم نہیں لگ رہی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ایک دفعه ایسی ٹرین میں سفر کا اتفاق هوا هے که جس کا کرایه جهاز سے بهی زیاده تها ٹرین سروس اچهی هو تو لوگ اس کو ترجیح دیتی هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ماشاءاللہ
    جو ہم نے ٹرینز دیکهی ہیں ان کےمقابلے میں یہ ٹرین کم جہاز زیادہ لگ رہی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں