پشاور : ملک میں رمضان کا چاند پھر متنازع بن گیا : مفتی پوپلزئی کو سوا گیارہ بجے چاند نظر آ گیا :

محمد عامر یونس نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    پشاور : ملک میں رمضان کا چاند پھر متنازع بن گیا :

    مفتی پوپلزئی کو سوا گیارہ بجے چاند نظر آ گیا :

    مسجد قاسم علی خان سے رمضان کے چاند کا اعلان !​
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بریلوی مفتی منیب کو نظر نہیں آیا کیوں کہ سعودی عرب میں نظر آگیا ہے۔ ویسے بھی یہ متعصب امام کعبہ کی آمد پر اپنا خبث باطن نکال چکے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے خیال میں تو دونوں مفتی ایک دوسرے کی مخالفت کیلئے چاند نظر آنے اور نہ آنے کے مسائل پیدا کررہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    فتنہ کا دور ہے اعجاز بھائی ان باتوں سے ہاتھ کھینچ کے رکھنا چاہیئے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    چلیں چاند کے بہانے خادم خلق صاحب بھی مجلس پر نظر آۓ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں