عربی شعر

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب ! شکریہ خادم بھائی ۔

    یہ دیکھیے گا کہ شاید مصیرُہ ُ ہو ۔ یعنی اس کا مصیر ، اس کا انجام ؟
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی ہاں یہ مصیرہ ہی ہے- جلدی میں ٹائپنگ ایرر ہے ۔ "تا" نہیں بلکہ "ہا" ہے ۔
    بہت شکریہ تصحیح کا۔
    ا
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ومھفھف کالغصن قلت لہ انتسب
    فاجاب ما قتل المحب حرام


    اور کتنے ہی پتلی کمر والے ہیں ٹہنی کی طرح، میں نے کہا اپنا نسب نامہ تو بیان کرو۔۔ تو اس نے جواب دیا کہ ہمارے ہاں محب کا قتل حرام نہیں ہے۔۔۔
     
  4. بنت حوا

    بنت حوا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 15, 2010
    پیغامات:
    30
    بہت عمدہ ۔

    [ar]ولم أر في عيوب الناس عيبا
    كنقص القادرين على التمام [/ar]
    شايد متنبي كا ہے ۔
    کہ كسى شخص ميں اس سے بڑا عيب نہیں ہو سکتا كہ وہ كسى كام كو بہت اچھا كر سكتا ہو مگر نہ کرے ۔
    ( يعنى صلاحيتوں كا عدم استعمال سب سے بڑا عیب ہے ۔)
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [ar]ومن لم يعشق الدنيا قديما
    ولكن لا سبيل إلى الوصال

    وما أحد يخلد في البرايا
    بل الدنيا تؤول إلى زوال

    يدفن بعضنا بعضا ويمشى
    أواخرنا على هام الأوالي[/ar]

    كون ہے جس نے دنيا سے عشق نہ كيا ہو مگر افسوس اس ميں وصال ممكن نہیں ۔
    مخلوق ميں سے كوئی بھی ہمیشہ زندہ نہیں رہتا، دنيا بھی زوال كا سفر طے كر رہی ہے ۔
    ہم ايك دوسرے كو دفن كرتے ہیں اور نئے لوگ پرانے دفن شدہ لوگوں كى قبروں پر چل پھر رہے ہیں ۔

    متنبئ
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [qh]ما ينال الخير بالشر ولا
    يحصد الزارع الا ما زرع [/qh]


    يعنى: برائى كر كے نيكى نہیں كمائى جا سكتى، اور بونے والا وہی فصل كاٹتا ہے جو بوتا ہے ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [qh]وإذا أراد الله نشر فضيلـــة
    طويت أتاح لها لسان حسـود
    لولا اشتعال النار فيما جاورت
    ما كان يعرف عرف طيب العود[/qh]​
     
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت اچھا سلسلہ ہے ۔جاری رکھیے۔جزاک اللہ خیرا
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    [qh]فالله يغضب إن تركت سؤاله
    وترى ابن آدم حين يسئل يغضب[/qh]
    اللہ تب ناراض ہوتا ہے جب اس سے مانگنا چھوڑ ديا جائے
    اور انسان مانگنے پر ناراض ہوتا ہے۔ ​
     
  11. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    لَیسَ الیَتِیمُ الَّذِی قَد مَاتَ وَالِدُہُ

    اِنَّ الیَتِیمَ یَتِیمُ العِلمِ والاَدَبِ

    مفہوم

    یتیم وہ نہیں جسکے والدین انتقال کرگئے ہوں

    درحقیقت یتیم وہ ہے جو علم وادب سے یتیم ہو​
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 13, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]اذ المرء کانت لہ فکرۃ
    ففی کل شیئ لہ عبرۃ


    مفہوم: بندے میں غوروفکر کی صلاحیت ہوتو اس کےلیے ہر چیز میں عبرت موجود ہوتی ہے۔
    [/FONT]
     
  13. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    سسٹر نور العین

    السلام علیکم

    سب سے پہلے جزاکم اللہ خیرا!!!

    اور

    آپ کو فقط اتنا ہی کہوں گی۔۔۔۔۔۔

    يُخَاطِبني السَّفيهُ بِكُلِّ قُبْحٍ فأكرهُ أن أكونَ له مجيبا
    يزيدُ سفاهةً فأزيدُ حلماً كعودٍ زادهُ الإحراقُ طيبا

    ڈاکٹر صاحبہ کے اکثر لیکچرز میں آپ اس آیت کا ذکر بکثرت پائیں گی:

    ۔ ۔ ۔ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ ۚ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً ۖ وَأَمَّا مَا يَنفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ ۚ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ

    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو

    والسلام علیکم
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    و عليك السلام ورحمة اللہ وبركاتہ أختي الغالية
    واياك ،
    خير ما قيل في الصمت والكلام :
    السكوت في وقته صفة الرجال (الرجال مرة أخرى :) ) ، كما أن النطق في موضعه من أشرف الخصال . (أشرف الخصال!)
    ويقال :
    من سكت عن الحق ، فهو شيطان أخرس ! (الحمدلله على أن الشيطان ذكر وليس أنثى! )
    ويقول ابن القيم رحمه الله: وأي دين وأي خير فيمن يرى محارم الله تنتهك وحدوده تضاع ودينه يترك! وسنة رسول الله صلى الله عليه وسلم يرغب عنها! وهو بارد القلب ساكت اللسان، شيطان أخرس، كما أن من تكلم بالباطل شيطان ناطق.

     
  15. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    میری بہن اللہ تعالی سب کو ہدایت دے باقی اگر کوئی صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ ہے تو پھر آپ مجھ سے زیادہ جانتی ہیں۔:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابن السید

    ابن السید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2012
    پیغامات:
    274
    جمال الوجہ مع قبح النفوس
    کقندیل علی قبر المجوسی
     
  17. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    کیف حالی یا الٰھی لیس لی خیر العمل
    سوء اعمال کثیر زاد طاعاتی قلیل سید نا ابو بکرصدیق رضی اللھ عنہ کی مناجات کا ایک شعر
    ترجمہ:
    میرے مولا میرا کیا حال ھو گا،میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں ہے
    برے اعمال تو بہت زیادہ ھیں،زاد اطاعت بہت کم ھے
     
  18. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]
    والله لن يصلوا إليك بجمعهم

    اللہ کی قسم ! وہ لوگ آپ تک اپنی جمعیت سمیت ہرگز نہیں پہنچ سکتے

    حتى أُوسَّد في التراب دفينا

    یہاں تک کہ میں مٹی میں دفن کر دیا جاؤں

    فامض لأمرك ما عليك غضاضة

    آپ اپنی دعوت کھلم کھلا دیں آپ پر کوئی قدغن نہیں

    أبشر وقَرَّ بذاك منك عيونا
    [/font]

    خوش ہوجائیں اور آپ کی آنکھیں اس سے ٹھنڈی ہوجائیں


    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    کے چچا ابو طالب کے اشعار
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کل الحوادث مبداھا من النظر
    و معظم النار من مستصغر الشرر


    "تمام حوادث کا مبدا نظر ہے اور بڑی آگ چھوٹی چنگاری سے ہی لگتی ہے"​
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ومن لا يحب صعود الجبال
    يعش ابد الدهر بين الحفر​
    جو بلندیوں تک جانے کی مشقت پسند نہیں کرتا وہ ساری عمر پستی کا مکین رہتا ہے۔
    ایک طویل نظم سے میرا پسندیدہ شعر

    لیکن یہ رزلٹ سے پہلے کیوں یاد آ رہا ہے ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں