عربی شعر

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اسی پر ایک حسبِ حال شعر:

    اذا لم یُغبر حائط فی وقوعہ
    فلیس لہُ بعد الوقوع غُبار

    "جب دیوار کے گرتے وقت غبار نہ اڑا تو گر جانے کے بعد کیا غبار اُٹھے گا"
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    فلیتک تحلوا والحیوۃ مریرۃ
    ولیتک ترضیٰ والانام غضاب
     
  3. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    الیاقوت حجر لیس کالحجر
    محمد:sallallaho1: بشر لیس کالبشر
    ترجمہ؛
    یاقوت پتھر ھے،اس جیسا کوئی پتھر نہیں
    محمد:sallallaho1: انسان ھیں ان جیسا کوئی انسان نہیں
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    [ar]نَصِلُ الذُّنُوبَ اِلَی الذُّنُوبِ وَنَرتَجِی
    دَرَجَ الجِنَانِ لَدَی النَّعِیمِ الخَالِدِ[/ar]


    ہم گناہوں پر گناہ کرتے چلے جاتے ہیں اور امید یہ رکھتے ہیں کہ نعمت لازوال کے ساتھ جنت ملے گی۔

    [ar]وَلَقَد عَلِمنَا اَخرَجَ الاَ بَوَینِ مِن
    مَلَکُوتِھَا الاَعلَی بِذَنب وَاحِد[/ar]


    حالانکہ ہم یہ جانتے ہیں کہ ہمارے والدین (آدم و حوا علیھما السلام) کو اللہ نے صرف ایک گناہ کی بنا پر اپنے عالم ملکوت سے باہر نکال دیا تھا۔
     
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    لا تحقرن صغیرۃ ان
    الجبال من الحصٰی
    ترجمہ:
    چھوٹی غلطی کو چھوٹا مت سمجھو،اسلیے کہ چھوٹی چھوٹی کنکریوں سے مل کر پہاڑ بن جاتا ھے۔۔۔۔!
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وكم من عائبٍ قولاً صحيحاً
    وآفته من الفهم السقيم

    صحیح بات پر عیب لگانے والے بہتوں کی آفت کج فہمی ہوا کرتی ہے
    ٍ
     
  7. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    "لیس لقدم العھد یفضل القائل
    ولا لحد ثانہ یھتضم المصیب"
    یعنی"سابق زمانہ میں ھونے سے اسکو فضیلت مل جاتی ھے اور نہ ھی نئے دور کا عالم صحیح بات کہنےکے بعد حقیر ھے"۔۔۔۔ہر شخص خواہ کسی زمانہ کا ھو بقدر استحقاق مرتبہ پاتا ھے۔۔!
     
  8. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    رَاَیتُ الذُّنُوبَ تُمِیتُ القُلُوبَ َو یُورِثُ الذُّلَّ اِدمَانُہَا

    وَتَرکُ الذُّنُوبِ حَیَاۃُ القُلُوبِ وَخَیرُُ لِنَفسِکَ عِصیَانُہَا

    میں نے دیکھا ھے کہ گناہ دلوں کو مردہ کر دیتے ہیں۔۔اور ان میں مگن رہنا ذلت ورسوائی کا باعث بنتا ھے۔اور گناہوں کو چھوڑنے سے دلوں کو زندگانی نصیب ہوتی ھے۔۔اور تمہارے لیے بہتر یہ ھے کہ تم اپنے نفس کی نا فرمانی کرو“ابن المبارک رحمہ اللہ
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ شعر اتنا مشکل نہیں ہے جتنا اس کا ترجمہ : )
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اِذا کُنت فی قومٍ فصاحبُ خیارَھُم
    وَلَا تَصحَبِ الاَردِی فَتَردَی مَعَ الرَّدِی
    عَنِ المَرءِ لَا تَسال وَ سَل عَن قَرِینہ
    فَکُلُّ قَرِینٍ ٍبِالمُقَارِنِ یَقتَدِی


    (دیوان عدی ص 107)

    "جب تم لوگوں کے درمیان رہو تو ان میں سے بہترین کی مصاحبت اختیار کرو اور ایسے شخص کے ساتھ نہ رہو جس نے اپنے لئے ہلاکت کا فیصلہ کر لیا ہو، ورنہ اس کے ساتھ تم بھی ہلاک ہو جاؤ گے۔ آدمی کے بارے میں دریافت کرنے کے بجائے یہ معلوم کرو کہ اس کے دوست و احباب کیسے ہیں؟ اس لیے کہ ہر شخص اپنے ساتھی کی اقتداء کرتا ہے۔"
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وَاحَسْرَة ً للفتى ساعة ً
    يَعِيشُها بعَد أَوِدَّائِه

    عمرُ الفتى لو كان في كفِّه
    رمى به بعد أحبَّائهِ

    انسان کے لیے وہ گھڑی کتنی حسرتناک ہوتی ہے
    جو وہ اپنے دوستوں سے فراق کے بعد گزارتا ہے

    اگر آدمی کی عمر اسکے قبضے میں ہوتی تو وہ
    دوستوں کی جدائی کے بعد اسکو پھینک دیتا

    دیوان الامام الشافعی
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 10, 2013
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    متى يبلغُ البنيانُ يوماً تمامه
    إذا كنت تبنيه وغيرُك يهدم ...

    وہ عمارت کب تک مکمل ہوگی جس کو تم بنا رہے ہو اور تمہارا اپنا ڈھا رہا ہے
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    إذَا مَا خَلَوْتَ الدَّهرَيَوْماً فَلََا تَقُلْ
    خَلَوْتَ ولكِنْ قُلْ عَلَيَّ رَقِيبُ
    وَلاَ تحْسَبَنَّ اللهَ يَغفِلُ سَاعَةً
    وَلاَ أنَّ مَا يَّخفَى عَلَيْهِ يَغِيب
    جب تو کسی وقت خلوت اور تنہائی میں ہو تو اپنے آپ کو اکیلا نہ سمجھنا بلکہ اپنے رب کو وہاں بھی حاضر و ناظر جاننا ـ وہ ایک ساعت بھی کسی سے غافل نہیں اور نہ ہی کوئی مخفی اور پوشیدہ چیز سے بے خبر ہے ـ
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اردو ترجمہ بھی لکھنا ہے ۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ألقاه في اليمّ مكتوفا وقال له
    إياك إياك أن تبتل بالماء ...

    ہاتھوں کو باندھ کر مجھے دریا میں پھینک دیا
    اور کہا کہ بھیگنا نہیں ہے!
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وَمِنْ مَذْھَبِیْ حُبُّ الدِّیَارِ لِاَھْلِہَا
    وَلِلنَّاسِ فِیْمَا یَعْشِقُوْنَ مَذَاھِبُ
    ( ابوفراس الحمداني)
    ’’میرامسلک یہ ہے کہ کسی علاقے سے محبت وہاں رہنے والوں کی وجہ سے کی جائے۔
    چاہت کے معاملے میں لوگوں کے الگ الگ مسالک ہیں‘‘۔(صحیح ترجمہ ، منقول)
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    [font=al_mushaf]من كل شيءٍ إذا ضيعته عوض .. وليس في الله إن ضيعته من عوض[/font]
    ہر چیز کا اگر تم اسے ضائع کردو،بدل ممکن ہے
    لیکن اللہ کو چھوڑ دو ، اس کا بدل ممکن نہیں
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    الموت بحرٌ طافح موجه
    يذهب فيه حيلة السابـح

    موت بلند موجوں والا سمندر ہے ،جو تیراک کی چالاکی کو بہا لے جاتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں